Latest News

عدالت نے مشہورعالم دين مولانا کلیم صدیقی کو دس دن کی اے ٹی ایس ریمانڈ پر بھیجا۔

عدالت نے مشہورعالم دين مولانا کلیم صدیقی کو دس دن کی اے ٹی ایس ریمانڈ پر بھیجا۔
مبلغ اسلام مولانا کلیم صدیقی کا مقدمہ لڑے گی جمعیۃ علماء ہند


لکھنؤ :(ایجنسی) تبدیلی مذہب اور غیر ملکی فنڈنگ کے الزام میں گرفتار مولانا کلیم صدیقی کو عدالت نے دس دن کا ریمانڈ منظور کرلیا، اب ان سے مختلف الزامات کے بارے میں یوپی اے ٹی ایس تفتیش کرے گی۔ استغاثہ نے 12 دن کا ریمانڈ مانگا تھا، لیکن عدالت نے صرف دس دن منظور کی۔

اس سے قبل فریقین کے وکلا نے اپنے حق میں دلائل پیش کیے ۔وکیل دفاع نے ریمانڈ نہ دینے کی بات رکھی ۔ یو پی اے ٹی ایس کے وکلا نے ریمانڈ کی پرزور وکالت کی ۔ عدالت نے دونوں فریقوں کی بات سننے کے بعد یہ فیصلہ دیا۔ اس سے قبل کل گرفتار دو نوجوانوں کو رہا کردیا گیا۔

Post a Comment

0 Comments

خاص خبر