Hot Widget

recent/hot-posts

Latest News

حالیہ پوسٹس

تمام دیکھیں
نیم پلیٹ پر سپریم پابندی برقرار، یوگی حکومت نے سپریم کورٹ میں داخل کیا جواب، کہا، عوامی سلامتی کے تحت دی گئی تھی ہوٹل مالکان کو نام ظاہر کرنے کی ہدایت۔
میرٹھ میں کانوڑ یوں نے چار مسلمانوں کو پیٹا، گاڑی میں کی گئی زبردست توڑ پھوڑ۔
دیوبند میں انتظامیہ نے مسلم پردھان کاسبز رنگ ہورڈنگ ہٹایا، کانوڑیوں کے استقبال میں زعفرانی رنگ کا بورڈ لگوایا گیا۔
کانوڑ راستوں پر پڑنے والی مساجد اور مزار سے ہٹنے لگی ترپال، چوبیس گھنٹے میں ہی بیک فٹ پر آئی ہریدوار ضلع انتظامیہ۔
سابق رکن اسمبلی مولانا جمیل قاسمی کی والدہ کاانتقال، علماء و سرکردہ شخصیات کی نماز جنازہ میں شرکت۔
ہمارا رب ہمیں ہر وقت دیکھ رہا ہے، ہمیں خشو و خضو کے ساتھ نماز پڑھنا اور دعائیں کرنا چاہیے: محمد اقبال۔
کانوڑ یاترا کے دوران دُکانوں پر نام لکھنے کے حکم پر روک، آصف قریشی نے کیا سپریم کورٹ کے فیصلہ کا خیر مقدم۔
مساجد صرف نماز کی ادائیگی کے لیے نہیں ، دینی تعلیم کا فروغ بھی ضروری: مولانا محمود مدنی، صوبہ دہلی کے مکاتب کے طلبہ و طالبات کے مرکزی امتحان میں شریک۔
مفتی صداقت حسین کو انصاف دلانے کو آگے آئیں ملی و سیاسی تنظمیں, شرپسندوں کی مارپیٹ سے زخمی مولانا سے جمعیۃ علماء اور ملی کونسل کے وفود کی ملاقات،۔سماجوادی پارٹی کے وفد کی ایس ایس پی سے کارروائی کی مانگ، مولانا عبدالمالک مغیثی نے واقعہ کو بتایا انتہائی افسوسناک۔
نوح میں ۲۴ گھنٹے کے لیے موبائل انٹرنیٹ خدمات بند۔
یوگی کے فیصلہ پر کابینہ وزیر نے بھی کیا اعتراض، کانوڑ یاترا سے متعلق جاری حکم نامے پر نظر ثانی کی جائے، یہ فیصلہ صوبائی حکومت کا نہیں بلکہ ضلع انتظامیہ کا ہے: وزیر انل کمار۔
مولانا صداقت کے ساتھ شرپسندوں نے کی مارپیٹ، تماشائی بنی رہی پولیس، زخمی نے تھانہ میں دی تحریر، شرپسندوں کے خلاف سخت کارروائی کامانگ۔
دیوبند ڈیڑ ھ سو سال سے علم و ادب کا مرکز ہے: پروفیسر اختر الواسع، دیوبند میں نامور شاعر ندیم ماہر کی کتاب ’کراچی نامہ‘ کا علماء و دانشوروں کے ہاتھوں اجراء۔

خاص خبر