Latest News

پبریکینگ نیوز: نجاب کے وزیر اعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ نے دیا استعفیٰ۔

پنجاب کے وزیر اعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ نے دیا استعفیٰ۔
سمیر چودھری: چندی گڑھ
 پنجاب کے وزیر اعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ہفتہ کو کیپٹن امریندر سنگھ نے گورنر بنوری پروہت سے ملاقات کر کی اپنا استعفیٰ پیش کیا۔
ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ کیپٹن امریندر سنگھ نے سونیا گاندھی کو فون کیا تھا اور اے آئی سی سی کو کانگریس لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ بلانے پر اعتراض کیا تھا۔

کیپٹن امریندر نے اپنا استعفیٰ گورنر کو پیش کیا ، اپنی پوری کابینہ کے وزراء کا استعفیٰ بھی گورنر کے حوالے کیا ، اس بات کے چرچے ہیں کہ امریندر بی جے پی میں شامل ہو سکتے ہیں ، امریندر کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ پی ایم ممودی سے کافی قربت رکھتے ہیں۔

Post a Comment

0 Comments

خاص خبر