Latest News

بالی وڈ اداکارہ پرینکا چوپڑہ اور نک جونس کے ہاں سروگیسی کے ذریعے ہوئی بچے کی پیدائش۔

بالی وڈ اداکارہ پرینکا چوپڑہ اور نک جونس کے ہاں سروگیسی کے ذریعے ہوئی بچے کی پیدائش۔
بالی وڈ اداکارہ پرینکا چوپڑہ اور نک جونس کے ہاں سروگیسی کے ذریعے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ اداکارہ نے انسٹا گرام پر پوسٹ کرتے ہوئے اپنے بچے کی پیدائش کے بارے میں  مداحوں کو  بتایا۔
انہوں نے لکھا کہ 'ہمارے ہاں آج  سروگیسی کے ذریعے بچے کی پیدائش ہوئی ہے تاہم اس خوشی کے موقع پر ہماری پرائیویسی کا خیال رکھیں'۔ ادکارہ نے اس کے علاوہ مزید تفصیلات نہیں بتائیں۔ خیال رہے کہ پرینکا چوپڑہ اور نک جونس سال 2018 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔

Post a Comment

0 Comments

خاص خبر