Latest News

رمضان المبارک کے بیس دنوں میں 40 لاکھ سے زائد افراد نے عمرہ کیا۔

رمضان المبارک کے بیس دنوں میں 40 لاکھ سے زائد افراد نے عمرہ کیا۔
رمضان المبارک کے 20 دنوں میں 40 لاکھ افراد نے عمرے کی سعادت حاصل کی۔ سعودی گزٹ کی رپورٹ کے مطابق سعودی حکام کے مطابق رمضان کے آغاز سے 20 رمضان تک 42 لاکھ افراد نے عمرہ ادا کیا۔
خیال رہے کہ گزشتہ دو برس سے عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے عمرے اور حج کیلئے محدود تعداد میں زائرین کو جانے کی اجازت تھی تاہم اس سال پابندیاں تقریباً ختم کردی گئی ہیں جس کے بعد بڑی تعداد میں لوگوں نے عمرے کیے ہیں۔ رواں برس حج میں بھی 10 لاکھ افراد کو شرکت کی اجازت ہوگی۔

Post a Comment

0 Comments

خاص خبر