Latest News

فون پر تین طلاق دینے والا ملزم شوہر گرفتار، دس افراد کے خلاف مقدمہ درج۔

مظفرنگر:عزیز الرحمن خاں۔
متاثرہ خاتون کی تحریر کی بنیاد پر پولیس نے 10 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔
پولیس نے مرکزی ملزم دلشاد ولد لال محمد کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا ہے مزید 9 افراد تاحال پولیس کی گرفت سے دور ہیں، ذرائع کی مانیں تو پولیس جلد باقی لوگوں کو بھی گرفتار کر لے گی پولیس کاروائی سے شہر کے معروف محسن اور اس کے بیٹوں کے چہروں پر مایوسی چھائی ہوئی ہے۔

Post a Comment

0 Comments

خاص خبر