شاملی ضلع کے جھنجھانہ میں ایک 14 سالہ لڑکی کو اس کا سوتیلا باپ دو سال سے عصمت دری کا شکار بنا رہا تھا۔ متاثرہ کی شکایت پر پولیس نے ملزم باپ کو گرفتار کر لیا ہے
جھنجھانہ کے ایک گاؤں میں 14 سالہ لڑکی نے اپنے سوتیلے باپ پر زیادتی کا الزام لگا تے ہوئے کہا کہ اسکے والد کا کچھ عرصہ قبل انتقال ہو گیا تھا۔ ماں نے دوسری شادی کر لی تھی۔ الزام ہے کہ سوتیلا باپ نشے کی حالت میں دو سال تک اس کی عصمت دری کرتا رہا۔ احتجاج کرنے پر اسے مارا پیٹا گیا۔ پولیس نے ملزم کے والد 42 سالہ راجندر کو گرفتار کر لیا ہے جس سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔
0 Comments