Latest News

پی ایم مودی انڈونیشیا کے دو روزہ دورے پر آج ہونگے روانہ۔

نئی دہلی : وزیراعظم نریندر مودی بیسویں آسیان ۔بھارت سربراہ کانفرنس اور اٹھارہویں مشرقی ایشیا سربراہ کانفرنس میں شرکت کیلئے کل سے انڈونیشیا کا دو روزہ دورہ کریں گے۔ دونوں سربراہ کانفرنس کی میزبان کے فرائض آسیان کے موجودہ چیئرمین انڈونیشیا کی جانب سے انجام دیئے جائیں گے۔ یہ دونوںکانفرنسیں جکارتہ میں ہوں گی۔ مشرقی ایشیا سربراہ کانفرنس آسیان ملکوں اور بھارت سمیت اس کے آٹھ مذاکرات ساجھیداروں کیلئے ایک موقع ہوگا کہ وہ علاقائی اور عالمی اہمیت کے امور پر تبادلہ خیال کریںگے۔  بدھ کے روز سے وزیراعظم نریندر مودی انڈونیشیا کا تو روزہ دورہ کریں گے۔


Post a Comment

0 Comments

خاص خبر