Latest News

کھتولی تحصیل کی کمان اب خواتین افسران کے ہاتھ میں ہوگی۔

مظفرنگر: عزیز الرحمن خاں۔
کھتولی میں پہلی بار ایس ڈی ایم اپوروا یادو اور تحصیلدار شردھا گپتا تحصیل دفتر کا چارج سنبھالیں گی۔ڈی ایم اروند ملپا بنگاری نے دونوں خواتین افسروں کو کھتولی تحصیل کی کمان سونپ دی ہے۔

Post a Comment

0 Comments

خاص خبر