Latest News

دارالعلوم دیوبند نے کورونا کے بڑھتے ہوئے معاملوں کے درمیان اپنے طلبہ کے لیے نہایت اہم اعلان جاری کیا ہے۔

دارالعلوم دیوبند نے کورونا کے بڑھتے ہوئے معاملوں کے درمیان اپنے طلبہ کے لیے نہایت اہم اعلان جاری کیا۔
دیوبند: دارالعلوم دیوبند کے دارالاقامہ ناظم مولانا منیرالدیں نے جاری اعلان میں کہا کہ
تمام طلبہ عزیز کو طلع کیا جاتا ہے کہ کورنا کی نئی لہر کی وجہ سے آج سے شب میں دس بجے سے بیج چھ بجے تک پورے اتر پردیش اور دیو بند میں بھی کرفیو نافذ کیا گیا ہے۔ اس بنا پر صدرگیٹ سے آمد ورفت دس بجے سے بند رہے گی۔اور مدنی گیٹ بھی دس بجے بند کر دیا جاۓ گا البتہ مدنی گیٹ سے طلبہ کا شناختی کارڈ دیکھ کر آنے کی اجازت دی جاسکتی ہے۔ اس لئے طلبہ عزیز اپنے اپنے کمروں میں روکر مطالعہ اورتکرار میں مشغول رہیں احاطہ کے باہر نہ جائیں۔

ناظم اعلی دارالاقامہ دارالعلوم دیوبند ۵۱۴۴۳٫۲٫۲

Post a Comment

0 Comments

خاص خبر