Latest News

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا کہ حقیقی اسلام کی جانب لوٹنا ہمارا نصب العین ہے۔

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا کہ حقیقی اسلام کی جانب لوٹنا ہمارا نصب العین ہے۔
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا ہےکہ حقیقی اسلام کی جانب لوٹنا ہمارا نصب العین ہے، سعودی عرب میں اب کسی مذہبی نقطہ نظر کی اجارہ داری نہیں ہے۔ امریکی جریدے اٹلانٹک کو خصوصی انٹرویو میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا کہنا تھا کہ سعودی حکومت مستند احادیث نبویﷺکے پروجیکٹ پرکام کر رہی ہے۔
شہزادہ محمد بن سلمان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب اور ایران پڑوسی ہیں، جدا نہیں ہوسکتے، سعودی عرب نے4 ماہ میں ایران کےساتھ کئی مذاکرات کیے ہیں۔ خطے میں شدت پسندی کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ عراق میں امریکی جنگ نےشدت پسندوں کو اکھٹا ہونےکا موقع دیاہے۔

سعودی ویژن 2030 کے حوالے سے سعودی ولی عہد نے بتایا کہ کچھ طاقتیں ویژن 2030 ناکام کرنےکی کوششیں کررہی ہیں، سعودی عرب تیز ترین معیشت رکھنے والے ممالک میں شمار کیا جاتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا میں سعودی سرمایہ کاری 800 ارب ڈالرز تک پہنچ چکی ہے، چین میں سعودی سرمایہ کاری 100 ارب ڈالرز سےکم ہے لیکن یہ تیزی سےبڑھ رہی ہے۔

Post a Comment

1 Comments

  1. Best 5 casinos for sports betting - DrmCD
    The biggest sports betting 1xbet apps in Colorado. Sports betting is 오산 출장안마 a whole different game when you 평택 출장안마 use 목포 출장샵 virtual betting. The biggest online sportsbook and 김포 출장마사지 casino

    ReplyDelete

خاص خبر