Latest News

میاں شہباز شریف پاکستانی وزارت عظمیٰ کے امیدوار نامزد۔

میاں شہباز شریف پاکستانی وزارت عظمیٰ کے امیدوار نامزد۔
 متحدہ اپوزیشن نے میاں شہباز شریف کو وزارت عظمیٰ کا امیدوار نامزد کر دیا ہے۔ نئے قائد ایوان کے انتخاب کے لیے مسلم لیگ ن نے ایک سے زیادہ کاغذات نامزدگی حاصل کر لیے ہیں، تاہم شہباز شریف متحدہ اپوزیشن کے قائد ایوان کے مشترکہ امیدوار ہوں گے۔

Post a Comment

0 Comments

خاص خبر