Latest News

شنگھائی رینکنگ میں اے ایم یو مسلسل تیسری بار جگہ بنانے میں کامیاب۔

شنگھائی رینکنگ میں اے ایم یو مسلسل تیسری بار جگہ بنانے میں کامیاب۔
علی گڑھ: شنگھائی رینکنگ کے نام سے پاپولر اکیڈمک رینکنگ آف ورلڈ یونیورسٹیز (اے آر ڈبلیو یو) کے ذریعہ جاری کردہ عالمی یونیورسٹیوں کی تازہ ترین درجہ بندی میں صرف 14 بھارتی اداروں کو جگہ ملی ہے، جس میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) بھی شامل ہے۔ علی گڑھ مسلم یو نیورسٹی، ایمیٹی یونیورسٹی، ہومی بھابھا نیشنل انسٹی ٹیوٹ، منی پال یونیورسٹی، ایس آر ایم انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹکنالو جی اور یونیورسٹی آف کلکتہ کو ملک کی یونیورسٹیوں میں 14-9 رینک میں اور عالمی یونیورسٹیوں میں 1000 -901 کے بریکٹ میں رکھا گیا ہے۔

Post a Comment

0 Comments

خاص خبر