Latest News

طالبان وفد کی حماس کے سربراہ سے ملاقات، وفد نے مسئلہ فلسطین کو پوری امت کا مسئلہ قرار دیا۔

طالبان وفد کی حماس کے سربراہ سے ملاقات، وفد نے مسئلہ فلسطین کو پوری امت کا مسئلہ قرار دیا۔
نئی دہلی:  افغانستان میں طالبان حکومت کے مرکزی ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ سے ملاقات کی ہے۔
افغان سرکاری ایجنسی کے مطابق طالبان اور حماس کے وفود کے درمیان ترکی میں ملاقات ہوئی جس میں فلسطین اور افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں طالبان وفد نے مسئلہ فلسطین کو پوری امت کا مسئلہ قرار دیا اور فلسطین کاز کی مکمل حمایت کا یقین دلایا۔

Post a Comment

0 Comments

خاص خبر