الہ آباد: وارانسی واقع گیان واپی معاملے میں الگ الگ عرضیوں پر سماعت کا سلسلہ لگاتار جاری ہے۔ آج الٰہ آباد ہائی کورٹ میں اے ایس آئی سروے کا حکم دیے جانے کو چیلنج کرنے والی عرضی پر سماعت ہوئی۔ الٰہ آباد ہائی کورٹ نے آج اس معاملے میں فیصلہ محفوظ رکھ لیا ہے۔
0 Comments