Latest News

جانیں کس سے ہوئی عامر خان کی بیٹی کی منگنی۔

ممبئی: بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان کی بیٹی رشتہ ازدواج میں بندھنے جارہی ہے۔ عامر کی بیٹی آئرہ کی اپنے دوست نوپور شیکھرے کے ساتھ 18 نومبر کو ایک تقریب میں منگنی ہوئی۔ اس تقریب میں عامر خان کے ساتھ ساتھ ان کا پورا خاندان بھی شریک تھا۔
آئرہ خان نےسرخ رنگ کا گاؤن پہنا تھا جبکہ نوپور شکھرے نے سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کئے ہوئے تھے۔ عامر خان اس تقریب میں سب کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے تھے سفید رنگ کے کرتا پاجامہ زیب تن کئے ہوئے وہ سفید داڑھی میں دکھائی دئیے شاید پہلی بار وہ اپنے اس انداز میں کیمرے سامنے آئے ہیں

Post a Comment

0 Comments

خاص خبر