نئی دہلی: سعودی سپریم کورٹ نے شہریوں سے رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کی اپیل کی تھی۔
سعودی سپریم کورٹ نے شہریوں سے رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کی اپیل کی تھی لیکن منگل کو سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا۔
سعودی سپریم کورٹ نے شہریوں سے رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کی اپیل کی تھی تاہم آج مملکت میں چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی۔
سعودی عرب میں 23 مارچ جمعرات کو یکم رمضان المبارک 1444 ہجری ہوگا۔ حرمین شریفین میں کل نماز تراویح ادا کی جائے گی۔
Ramzan moon in Saudi Arab
Ramadan moon in Saudi Arab
0 Comments