Latest News

بندوق کے ٹرگر کو چھوڑ کر مجرم اب ماؤس دبائیں گے۔

مظفرنگر: مظفرنگر ضلع جیل میں اتر پردیش کے ریاستی وزیر کپل دیو اگروال نے کمپیوٹر روم کا افتتاح کیا ہے 
جیل میں 5 کمپیوٹر اور ایک پرنٹر نصب کیا گیا ہے 
 اتر پردیش حکومت نے جیل کے قیدیوں کو کمپیوٹر کی تعلیم دینے کا قابل ستائش کام شروع کیا ہے۔
 مظفر نگر جیل سپرنٹنڈنٹ سیتارام شرما کی کوششوں سے مظفر نگر جیل کی حالت مسلسل بدل رہی ہے۔
 جیل میں قیدیوں کے لئے روزگار پر مبنی تعلیم فراہم کی جا رہی ہے تاکہ قیدی جرم سے توبہ کر کے باہر آ کر اپنا روزگار شروع کر سکیں۔

Post a Comment

0 Comments

خاص خبر