مظفر نگر : چرتھاول کے گاؤں کلہیڑی میں دولھا اور باراتیوں کو جہیز کے مطالبہ پر یرغمال بنا لیا گیا۔

شاملی کے گاؤں بھیسانی سے آئی ہے بارات ٹریکٹر مہندرا 585 کی مانگ پر کو یرغمال بنایا گیا ہے۔  اطلاعات کے مطابق لڑکی کے والد بھارتیہ کسان یونین کے لیڈر ہیں جن کے ذریعہ دولہا سمیت اہل خانہ اور باراتیوں کو یرغمال بنا لیا گیا۔ گاؤں کے باشندوں کا کہنا ہے کہ دولہا کی ٹریکٹر سے شادی کریں گے۔