Latest News

کانگریس کی ’پے سی ایم‘ کرائی پی ایم‘ مہم۔

بنگلورو:  کرناٹک اسمبلی انتخابات میں سبھی پارٹیوں نے انتخابی مہم تیز کردی ہے، گزشتہ دو دنوں میں وزیر اعظم مودی کی مسلسل چھ ریلیوں کے بعد اب کانگریسی کارکنان نے ایک نئی مہم شروع کی ہے، جس میں انہوں نے ’پے سی ایم‘ کرائے پی ایم نام دیا ہے یہ مہم پرینکا گاندھی کے کرناٹک ریلی می ںایک بیان کے بعد شروع ہوا جس میں انہو ںنے کہا تھا کہ مودی ہر وقت اپنا دکھڑا روتے رہتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر شروع کیے گئے ’کرائے پی ایم‘ مہم میں کانگریسی کارکنان نے کیو آر کوڈڈ پر وزیر اعظ مودی کے چہرے کی تصویر لگائی ہے، انہو ںنے پرینکا گاندھی کا مودی پر نقد والا ویڈیو بھی شیئر کیا تھا اس سے قبل ستمبر ۲۰۲۲ میں کانگریس نے کرناٹک سی ایم کے خلاف ’پے سی ایم‘ مہم چلائی تھی۔

Post a Comment

0 Comments

خاص خبر