Latest News

کھتولی میں نوجوان کی خود کشی، محلہ میں غم کی لہر، کنبے میں مچا کہرام۔

مظفرنگر: عزیز الرحمن خاں۔
کھٹولی کے محلہ صرافاں میں پرانے گیس گودام کے قریب ایک نوجوان محمد نصیب (40) ولد عباس علی نے پھانسی لگا کر خود کشی کر لی ہے لاش کمرے میں رسی سے لٹکی ہوئی ملی ہے وہ گھر میں اکیلا تھا، بیوی رشتے داروں میں گئی ہوئی تھی اطلاع ملتے ہی لواحقین میں کہرام مچ گیا اور پولیس کو اطلاع دی گئی اطلاع ملتے ہی جائے وقوعہ پر موجود ڈاکٹر روی شنکر مشرا اور کھتولی کوتوال مکیش کمار نے کمرے کا دروازہ توڑ کر لٹکے ہوئے شخص کی لاش کو نیچے اتار کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا، پولیس کیس کی تحقیقات میں مصروف ہیں ہنوز خود کشی کی وجوہات کا علم نہیں ہوسکا ہے۔

Post a Comment

0 Comments

خاص خبر