Latest News

شری رام کالج میں نوجوان کی حرکت سے طالبات میں احساس شرمندگی۔

مظفر نگر: عزیز الرحمن خاں.
مظفر نگر کو دہلی بنانے کا جنون میں ایک نوجوانوں نے ریل بناکر کالج کی لڑکیوں کے سامنے 'اشتعال انگیز حرکت کی ہے 
،، مظفر نگر میں رشین کہاں ملے گی،، نوجوانوں نے بورڈ پر لکھا اور ہاتھ میں بورڈ لے کر کالج میں لڑکیوں کے سامنے گھومتا ہے طالبات بورڈ پڑھ کر بے چین اور شرمندہ ہو ہوئی یہ شرمناک معاملہ نئی منڈی تھانہ علاقہ کے شری رام کالج کا ہے سی او نئی منڈی ہمانشو گورو نے ویڈیو کا نوٹس لیا ہے اور تھانہ انچارج سنتوش تیاگی نے نوجوان کو گرفتارکر لیا ہے جبکہ شری رام کالج کی پرنسپل پریرنا متل نے نوجوان پر کالج کی شبیہ خراب کرنے کا الزام لگایا واضح ہوکہ اس سے قبل ایک اور نوجوان نے شیو چوک پر بھی ایسی ہی حرکت کی تھی جس کی پولیس نے خوب خاطر کی تھی۔

Post a Comment

0 Comments

خاص خبر