Latest News

یوسی سی: مسلم پرسنل لاء بورڈ کے وفد کی گولڈن ٹیمپل میں اکال تخت کے ہیڈ گرنتھی سے ملاقات۔

امرتسر: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا ایک نوفد جس میں ڈاکٹر قاسم رسول الیاس، ایگزیکٹو ممبر اور ترجمان، مسٹرکمال فاروقی، ایگزیکٹو ممبر، انجینیئر محمد سلیم، ممبر مسلم پرسنل لاء بورڈ ونائب امیر جماعت اسلامی ہند اور مسٹر عبدالشکور مالیر کوٹلہ شامل تھے نے گولڈن ٹیمپل، امرتسر میں اکال تخت کے ہیڈ گرنتھی سے ملاقات کی اور ان سے اقلیتوں کو درپیش چیلنجوں پر تبادلہ خیال کیا انہوں نے کہا کہ اگر حکومت یو سی سی لاتی ہے،توہم اس کی مخالفت کریں گے ا سکھ لیڈروں نے وفد کو یقین دلایا کہ سکھ کسی بھی مشترکہ اقدام اور حکمت عملی میں ساتھ آنے کے لیے تیار ہیں۔

Post a Comment

0 Comments

خاص خبر