Latest News

غازی آباد میں ہیڈ کانسٹیبل کی رشوت لیتے ہوئے ویڈیو وائرل، ملزم کو کیا گیا معطل۔

مظفرنگر: عزیز الرحمن خاں.
غازی آباد میں رنگے ہاتھوں رشوت لیتے پکڑا گیا ہیڈ کانسٹیبل معطل، مقدمہ درج کر لیا گیا -پاسپورٹ کی تصدیق پر، پیڈ کانسٹبل سچن راگھو کی 500 روپے رشوت لینے کی ویڈیو وائرل ہوئی۔
سچن راگھو شپرا اسٹیشن پر تعینات ہیں۔ڈی سی پی نے ملزم پولیس اہلکار کو معطل کر دیا۔ ہیڈ کانسٹیبل کے خلاف اندرا پورم پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
سوات ٹیم کے انچارج اوم ویر سنگھ یادو نے کہا کہ محکمہ میں بدعنوان اہلکاروں کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے، اس معاملے میں ملزم کے خلاف سخت ترین قانونی کارروائی کی جائے گی۔

Post a Comment

0 Comments

خاص خبر