Latest News

لکھنؤ میں پرائیویٹ پارٹس میں چھپائے گئے ۶۰۲ گرام سونے سے بھرے کیپسول کسٹم حکام نے پکڑے۔

مظفرنگر: عزیز الرحمن خاں۔
لکھنو میں کسٹم ڈپارٹمنٹ نے اتر پردیش کے لکھنؤ ہوائی اڈے پر ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔ دبئی سے چودھری چرن سنگھ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچنے والے مسافر نے اپنے پرائیویٹ پارٹ میں 601.80 گرام سونا چھپا رکھا تھا۔ اس کی قیمت 36.93 لاکھ روپے بتائی جاتی ہے۔
یہ مسافر دبئی سے لکھنؤ ایئرپورٹ پہنچا تھا۔ محکمہ کسٹم کے اہلکاروں کو اس پر شک ہو گیا۔ جس کے بعد اس کا معائنہ کیا گیا۔ لیکن چیک کرنے پر اس کے پاس سے ایسا کچھ نہیں ملا تو پھر اسکا ایکسرا کرا یا گیا تب پتہ چلا کہ اس کے عضو خاص میں 601.80 گرام سونے کا پیسٹ تھا۔
جسپر حکام بھی حیران رہ گئے۔

Post a Comment

0 Comments

خاص خبر