یو پی کے بدایوں کے بلسی تھانہ علاقے میں ایک 16 سالہ نوجوان کو بڑے بھائی نے قتل کر دیا۔
ملزم نے چھوٹے بھائی کو اپنی بیوی کے ساتھ قابل اعتراض حالت میں دیکھا تھا۔ اسے پہلے بھی قابل اعتراض حالت میں دیکھ چکا تھا۔ اس نے بھائی کو بہت سمجھایا لیکن وہ نہیں مانا۔ اس پر بڑے بھائی نے اسے نشہ کرایا اور کھیت میں لے جا کر قتل کر دیا۔ تھانہ صدر نے ملزم کو گرفتار کر کےجیل بھیج دیا ہے۔
0 Comments