جے پور: راجستھان کے سابق نائب وزیر اعلی اور کانگریس ورکنگ کمیٹی کے رکن سچن پائلٹ نے اب بیوی سارہ پائلٹ سے علیحدگی اختیار کر لی ہے۔
سچن پائلٹ اور سارہ پائلٹ کے درمیان طلاق ہو گئی ہے۔ پائلٹ کے انتخابی حلف نامے سے یہ بات سامنے آئی ہے۔ ٹونک اسمبلی سیٹ سے کانگریس امیدوار کے طور پر نامزدگی داخل کرنے کے بعد انہوں نے جو حلف نامہ دیا ہے اس میں انہوں نے اپنی بیوی کے نام کے آگے 'طلاق یافتہ لکھا ہے۔
0 Comments