Latest News

مرادآباد میں گنے کے کھیت میں لڑکی کی اجتماعی عصمت دری، احتجاج کرنے پر گنے سے بری طرح کیا زدو کوب۔

مظفرنگر: عزیز الرحمن خاں۔
مرادآبا کے مجھولا تھانہ علاقہ کے گاؤں میں ایک نوجوان نے اپنے ساتھی کے ساتھ لڑکی کی عصمت دری کی۔ متاثرہ نے احتجاج کیا تو ملزم اور اس کے ساتھی نے اسے گنے سے زدو کوب کیا شور سن کر لوگ آئے تو ملزمان نے انہیں دھمکیاں دیں اور موقع سے فرار ہو گئے۔ پولیس نے متاثرہ کے بھائی کی شکایت پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔20 سالہ متاثرہ لڑکی کے بھائی نے مجھولا تھانے میں لودھی پور جواہر نگر کے وشال اور اس کے ساتھی اروند عرف فاسٹر کے خلاف عصمت دری، مارپیٹ، جان سے مارنے کی دھمکی دینے اور ایس سی/ایس ٹی کے تحت مقدمہ درج کرایا ہے۔

Post a Comment

0 Comments

خاص خبر