Latest News

رائے بریلی میں ڈاکٹر نے بیوی اور دو معصوم بچوں کو ہلاک کر کے پھانسی لگا لی۔

مظفرنگر: عزیز الرحمن خاں۔
رائے بریلی میں ایک آئی سرجن ڈاکٹر ارون سنگھ نے اپنی بیوی ارچنا، بیٹے آرو (4) اور بیٹی ادیوا (12) کا قتل کر کے کوچ فیکٹری کالونی، لال گنج میں خود کو پھانسی لگا لی۔ گھر کے گیٹ دو دن سے بند تھے، محلے داروں نے پولیس کو اطلاع دی تو چاروں کی نعشیں نکال لی گئیں۔ ڈاکٹر کا ہاتھ کٹا ہوا پایا گیا۔ قتل سے قبل بیوی اور بچوں کو منشیات کے انجیکشن بھی لگائے گئے تاکہ وہ آسانی سے مر سکیں ہنوز وجوہات کا علم نہیں ہوسکا ہے پولیس اس معاملے میں ہر زاوئیے سے تفتیش کر رہی ہے۔

Post a Comment

0 Comments

خاص خبر