مظفرنگر پولیس لائن میں ایک پریس کانفرنس میں معلومات دیتے ہوئے ایس پی کرائم نے بتایا کہ 21 اگست کو گاؤں شاہ ڈبر کے جنگل سے انج راٹھی ولد اومپال سنگھ کی لاش ملی تھی۔
وردات کا پردہ فاش کرتے ہوئے کے لیے بڈھانہ پولیس نے بڈھانہ پولیس نے قتل کے چار ملزمان کو گرفتار کیا ہے ایس پی کرائم نے بتایا کہ انوج راٹھی کو سونو گووند مومن خان راجہ عرف اقرار اور ایک چائلڈ نے زرعی زمین کے سلسلے میں کھیت میں رسی سے گلا گھونٹ کر قتل کیا۔ جس میں پولیس نے قتل میں استعمال ہونے والی رسی برآمد کرلی ہے
0 Comments