Latest News

ووٹ بنوانے کی تاریخ میں ۲۶ دسمبر تک توسیع کا اعلان، مظفرنگر ڈی ایم نے دی معلومات۔

مظفر نگر:  عزیز الرحمن خاں۔
 مظفرنگر ضلع میں عدالت میں واقع ڈی ایم آفس کے این آئی سی میں آج ڈی ایم اروند ملپا بنگاری نے تمام انتظامی افسران کے ساتھ ویڈیو میٹنگ کی ایس ڈی ایم بی ایل او پنچایت سکریٹری لیکھ پال پنچایت اسسٹنٹ انتخابات کے سلسلے میں میٹنگ میں ڈی ایم اروند ملپا بنگاری نے تمام انتظامی افسران کے ساتھ میٹنگ کی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے دی گئی توسیع کے بارے میں انتظامی افسران نے ووٹ بنوانے کی اگلی تاریخ 26 دسمبر ہونے کے بارے میں بتایا اور بتایا کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے آخری تاریخ 26 دسمبر مقرر کی گئی ہے، تمام ووٹرز کے فارم حاصل کر کے جمع کرائیں۔ ووٹر فارم بھرنے کے بعد نیا ووٹ بنوائیں اب ووٹر 26 دسمبر تک اپنا ووٹ بنوا سکتا ہے۔اس میٹنگ میں ایس ڈی ایم/ویڈیو سبودھ کمار بھی موجود تھے۔

Post a Comment

0 Comments

خاص خبر