Latest News

مظفرنگر میں جمعیت امن فیلو شپ کے ذریعہ یوتھ کلب کے ریس کمپیٹیشن کا انعقاد ،شرکا یوتھ کلب کو انعامات سے نوازا گیا۔

مظفرنگر:  عزیز الرحمن خاں۔
مظفرنگر کے گاؤں تاؤلی میں جمیعت علمائے ہند کی امن فیلوشپ کے زیر اہتمام جمعیت یوتھ کلب کا ریس کمپیٹیشن کا انعقاد عمل میں آیاجسمیں مہمان خصوصی کے طور مولانا حکیم الدین قاسمی ناظم عمومی جمعیتہ علماء ہند نے شرکت فرمائی اور شرکا یوتھ کلب کو انعامات واعزازات سے نواز کر حوصلہ افزائی فرمائی اور ضلع صدر مفتی محمد بنیامین ضلع جنرل سکریٹری قاری ذاکر حسین مفتی محمد شعیب دینی تعلیمی بوڑ قاری عبدالماجد بھائی وسیم احمد قاری محمدصادق مولانامفتی محمد عالم قاسمی امن فیلوشپ مولوی عبدالحق ماسٹرامیرعالم جمعیت یوتھ کلب نے طلبہ کوتیاری کراکر کمپیٹیشن کے جملہ امورکوانجام دیا اور گاؤں کے اہم ذمداران نے شرکت کی ۔ محمد عادل قاسمی تاؤلی کنوینر اصلاح معاشرہ جمعیتہ علماء ضلع مظفرنگر نے اظہار تشکر کیا ۔

Post a Comment

0 Comments

خاص خبر