Latest News

میں نے حرف بہ حرف قرآن پڑھا، یہ آئینہ کی طرح شفاف ہے: ہالی وڈ اسٹار ول اسمتھ۔

ہالی ووڈ اسٹار ول اسمتھ نے کہا ہے کہ انہوں نے پورا قرآن حرف بہ حرف پڑھا، یہ آئینے کی طرح شفاف ہے۔انہوں نے "شاہد” پلیٹ فارم پر "بگ ٹائم پوڈ کاسٹ” پروگرام کے ذریعے صحافی عمرو ادیب کو انٹرویو دیتے ہوئے حیران کن انکشافات کئے ہیں۔ ول سمتھ نے بتایا کہ انہوں نے رمضان کے مہینےمیں پورا قرآن پڑھا۔
 انہوں نے مزید کہا کہ یہ میری زندگی میں روحانیت کی تلاش تھی۔ ول اسمتھ نے قرآن کے معنی کے بارے میں بھی بات کی اور موسیٰ (علیہ السلام) کی کہانی نے انہیں کس طرح متاثر کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ میں سادگی سے متاثر ہوا۔

Post a Comment

0 Comments

خاص خبر