Latest News

یوتھ کانگریس لیڈر خوشتر مرزا نے کیا عمران پرتاپ گڑی کا استقبال ‏

یوتھ کانگریس لیڈر خوشتر مرزا نے کیا عمران پرتاپ گڑی کا استقبال 

امروہہ:( سالار غازی) یوتھ کانگریس اتر پردیش جرنل سکریٹری و نوجوان لیڈر چودھری خوشتر مرزا نے قومی صدر کانگریس پارٹی اقلیتی سیل معروف شاعر عمران پرتاپ گڑی کا جویا واقعے اپنے کیمپ آفس پر سیکڑوں کانگریس لیڈران و کارکنان کے ساتھ پرپاک استقبال کیا۔

 اس موقع پر موجود لوگوں کو خطاب کرتے ہویے عمران پرتاپ گڑی نے کہا کہ پرینکا گاندھی کی قیادت میں کانگریس پارٹی اتر پردیش میں بھاجپا کی عوام مخالف پالیسیوں کی مخالفت کر رہی ہے بولے اس دوران عوام کا جوش و خروش دیکھنے کو مل رہا ہے وہ صاف بتا رہا ہے کہ آنے والا کل کانگریس پارٹی کا ہے چودھری خوشتر مرزا نے استقبالیہ تقریب میں آے سبھی پارٹی لیڈران و کارکنسن کا شکریہ ادا کیا اس موقع پر شہر صدر کے علاوہ علی امام رضوی انتظار مندی نقوی عمر خاں محمد ذیشان گوہر خان مظفر سیفی حکیم افضل علی محمد ناظم وغیرہ موجود رہے۔

Post a Comment

0 Comments

خاص خبر