Latest News

اتر پردیش پولیس نے مرکزی وزیر مملکت کے گھر پر چسپاں کیا نوٹس، بیٹے کو 8 اکتوبر کو پیش ہونے کا حکم، لکھیم پور کھیری واقعہ کے دو ملزم گرفتار۔

اتر پردیش پولیس نے مرکزی وزیر مملکت کے گھر پر چسپاں کیا نوٹس، بیٹے کو 8 اکتوبر کو پیش ہونے کا حکم، لکھیم پور کھیری واقعہ کے دو ملزم گرفتار۔

لکھنؤ: اتر پردیش پولیس نے مرکزی وزیر اجے کمار مشرا ٹینی کی لکھیم پور کھیری رہائش گاہ کے باہر ایک نوٹس چسپاں کیا ہے جس میں ان کے بیٹے آشیش مشرا کو لکھیم پور کھیری تشدد کے سلسلے میں 8 اکتوبر کو پیش ہونے کو کہا گیا ہے۔

دوسری جانب اتر پردیش پولیس نے جانکاری دی ہے کہ لکھیم پور کھیری میں پرتشدد واقعہ کے سلسلے میں دو ملزمان لاوکش اور آشیش پانڈے کو گرفتار کیا گیا ہے۔

اتر پردیش پولیس نے مرکزی وزیر اجے کمار مشرا ٹینی کی لکھیم پور کھیری رہائش گاہ کے باہر ایک نوٹس چسپاں کیا ہے جس میں ان کے بیٹے آشیش مشرا کو لکھیم پور کھیری تشدد کے سلسلے میں 8 اکتوبر کو پیش ہونے کو کہا گیا ہے۔

لکھیم پور کھیری میں پرتشدد واقعہ کے سلسلے میں دو ملزمان لاوکش اور آشیش پانڈے کو گرفتار کیا گیا ہے: اتر پردیش پولیس

Post a Comment

0 Comments

خاص خبر