Latest News

تحصیل بار ایسوسیشن امروہہ نے پھر کھولا تحصیلدار کے خلاف مورچہ ‏

تحصیل بار ایسوسیشن امروہہ نے پھر کھولا تحصیلدار کے خلاف مورچہ 
 

امروہہ( سالار غازی) صدر تحصیل بار ایسوسیشن امروہہ کی ہمگامی میٹنگ کا انعقاد تحصیل احاطہ امروہہ میں ہوا مینگ کے دوران تحصیل دار امروہہ سے ناراضگی کا اظہار کرتے ہویے تمام وکلاء نے واضح اعلان کیا کہ تحصیل دار امروہہ کے کام کرنے کا طریقہ بیحد خراب ہے لہٰذا تمام ہی وکلاء انکے رویہ اور خلاف قوانین عمال کے سبب انکے کورٹ کا بائیکات کیا جاےگا وکلاء نے تحصیل ڈال پر الزام عائد کرتے کہا کہ تحصیل دار امروہہ روینیو کورٹ قوانین و حکومتی ہدایات کی کھلے عام خلاف ورزی کرتے ہیں لہٰذا تحصیل بار ایسوسیشن امروہہ کے تمام ہی وکلاء انکے رویے میں سدھار اور ریونیو قوانین پر عمل درآمد اور حکومتی ہدایات میں کام کرنے کے ساتھ ہی تحصیل دار کے ساتھ کام کر سکتے ہیں بصورت دیگر تحصیل دار امروہہ کورٹ کا بائیکات کرینگے۔

Post a Comment

0 Comments

خاص خبر