Latest News

مالٹا جیل سے شیخ الھند حضرتِ اقدس مولانا محمود حسن صاحب دیوبندی نوّر اللہ مرقدہ کا تحریر کردہ نادر و نایاب خط۔

مالٹا جیل سے شیخ الھند حضرتِ اقدس مولانا محمود حسن صاحب دیوبندی نوّر اللہ مرقدہ کا تحریر کردہ نادر و نایاب خط۔
شیخ الھند حضرتِ اقدس مولانا محمود حسن صاحب دیوبندی نوّر اللہ مرقدہ کا وہ خط جو حضرت نے مالٹا (جیل) سے اپنے اھل خانہ کے لیے روانہ فرمایا تھا ۔
حضرت شیخ الھندؒ کا یہ گرامی نامہ حضرتؒ کے گھر سے حضرتِ اقدس مولانا سید ارشد مدنی صاحب دامت برکاتھم العالیہ کو دستیاب ہوا ، حضرت مدنی دامت برکاتھم کی ھدایت کے مطابق مھتمم دارالعلوم دیوبند حضرت مولانا مفتی ابوالقاسم صاحب نعمانی دامت برکاتھم العالیہ نے یہ خط کتب خانہ دارالعلوم دیوبند کے خانہ نوادرات میں رکھوادیا۔

DT Network

Post a Comment

1 Comments

  1. اردو ترجمہ بھی پیش کردیا جائے تاکہ عوام کو فائدہ ہو

    ReplyDelete

خاص خبر