Latest News

جمعیۃ علماء ہند بڈھانہ کی مجلس عاملہ اور مدعوئین خصوصی کا اعلان۔

جمعیۃ علماء ہند بڈھانہ کی مجلس عاملہ اور مدعوئین خصوصی کا اعلان۔
مظفر نگر: جمعیۃ علماء شاخ بڈھانہ کے شہر صدر حافظ شیردین نے جمعیۃ علماء ہند شاخ بڈھانہ کی مجلس عاملہ (ورکنگ کمیٹی اور مدعوین خصوصی) کا اعلان کیا۔بحیثیت اراکین محمد آصف قریشی، مولانا احمد حسن، مفتی یامین قاسمی، مولانا عبدالجلیل قاسمی، کوثر علی رانا، محمدشمیم ​​عرف بھورا، حافظ عبدالغفار، مولانا شہزاد مفتاحی، حکیم محمد اکرم عزیز، حافظ اللہ مہر صدیقی، حافظ عاقل جولوی، قاری تجمل، محمد وسیم قریشی، محمد حیدر انصاری، عثمان احمد قریشی، حاجی علیجان اڑھتی، حاجی انتظار اڑھتی، ڈاکٹر مبین قاسمی، انوار ملک ٹھیکیدار، مولانا صنور قاسمی قاری عبدالقادر فلاحی وغیرہ کوشامل کیا ہیں۔
 جمعیۃ علماء بڈھانہ کے صدر حافظ شیردین نے ایک خط جاری کرتے ہوئے تمام ممبران کو مبارکباد دی ہے اور ان سے اپیل کی ہے کہ وہ جمعیۃ علماء ہند کے سماجی مذہبی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔جنرل سکریٹری حافظ تحسین نے بتایا کی جلد ہی میٹنگ کر کام کو آگے بڑھایا جائیگا۔

سمیر چودھری

Post a Comment

0 Comments

خاص خبر