Latest News

سعودی عرب میں ہفتہ کو عید کا چاند دیکھا جائے گا۔

سعودی عرب میں ہفتہ کو عید کا چاند دیکھا جائے گا۔
سعودی سپریم کورٹ نے اپیل کی ہے کہ شہری اپنے طور پر 29 رمضان کی شام شوال کا چاند دیکھنے کی کوشش کریں۔ سعودی سپریم کورٹ نے اپنے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ہفتےکی شام یعنی 29 رمضان المبارک کو شوال کاچاند دیکھیں۔  شوال کا چاندکھلی آنکھ یادوربین سےدیکھنے کی کوشش کی جائے۔

سعودی سپریم کورٹ کے مطابق چاند نظر آنےکی صورت میں اپنی قریبی عدالت کو شہادت ریکارڈ کرائیں۔
خیال رہے کہ ہندستان میں 29 رمضان اتوار کو ہے اور اسی روز رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوگا۔

Post a Comment

0 Comments

خاص خبر