Latest News

رابڑی کی افطار پارٹی میں نتیش کی شرکت،کیا ہیں معنی۔

رابڑی کی افطار پارٹی میں نتیش کی شرکت،کیا ہیں معنی۔
پٹنہ :(ایجنسی)
بہار کی سابق وزیر اعلیٰ اور آر جے ڈی کی لیڈر رابڑی دیوی نے آج اپنی رہائش گاہ پر دعوت افطار کا اہتمام کیا ہے۔ افطار میں وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے شرکت کی ہے۔ اس دوران نتیش کمار، تیج پرتاپ سنگھ اور تجسوی یادو ایک ہی سوفہ پر بیٹھے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ رابڑی دیوی کی افطار پارٹی میں نتیش کمار کے شامل ہونے کے بعد سیاسی حلقوں میں چہ میگوئیوں کا دور شروع ہوگیا ہے۔


Post a Comment

0 Comments

خاص خبر