Latest News

انتظامیہ نے سابق وزیر حاجی یعقوب قریشی کی 100 کروڑ سے زائد کی جائیداد کی گئی قرق۔

انتظامیہ نے سابق وزیر حاجی یعقوب قریشی کی 100 کروڑ سے زائد کی جائیداد کی گئی قرق۔
میرٹھ: سابق وزیر اور بی ایس پی لیڈر حاجی یعقوب قریشی کی 100 کروڑ سے زیادہ کی جائیداد میرٹھ پولیس انتظامیہ نے ضبط کر لی ہے۔ حاجی یعقوب قریشی اور ان کے دو بیٹے اس وقت کھرخودہ میں درج مقدمے میں مفرور ہیں۔
پولیس کے نوٹسز اور عدالتی احکامات کے باوجود تینوں میں سے کوئی بھی عدالت میں پیش نہیں ہوا۔ جس کی وجہ سے بدھ کی دوپہر میرٹھ پولیس انتظامیہ کی ٹیم نے یہ کارروائی کی۔

Post a Comment

0 Comments

خاص خبر