Latest News

میانمار کی عدالت نے آنگ سان سوچی کو مزید 3 سال قید کی سزا سنائی۔

میانمار کی عدالت نے آنگ سان سوچی کو مزید 3 سال قید کی سزا سنائی۔
میانمار کی عدالت نے گرفتار رہنما آنگ سان سوچی کو مزید 3 سال قید کی سزا سنا دی۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آنگ سان سوچی اور ان کے مشیر آسٹریلوی شہری سین ٹرنل اور دیگر تین افراد کو آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت سزا سنائی گئی ہے،آسٹریلوی حکومت نے سین ٹرنل کی سزا کو مسترد کرتے ہوئے ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

آنگ سان سوچی اپنی سزا کے خلاف اپیل دائر کریں گی انہیں اور سین ٹرنل کو گزشتہ سال بغاوت کے بعد گرفتار کیا گیا تھا۔ آنگ سان سوچی کوکرپشن سمیت دیگر الزمات پر پہلے ہی متعدد سزائیں سنائی جاچکی ہیں۔

Post a Comment

0 Comments

خاص خبر