Latest News

ملالہ یوسف زئی کی مکہ مکرمہ میں رابطہ عالم اسلامی کے سکریٹری جنرل ڈاکٹر محمد العیسیٰ سے خصوصی ملاقات۔

ملالہ یوسف زئی کی مکہ مکرمہ میں رابطہ عالم اسلامی کے سکریٹری جنرل ڈاکٹر محمد العیسیٰ سے خصوصی ملاقات۔
 الریاض:  نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے مکہ مکرمہ میں رابطہ عالم اسلامی کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر محمد العیسیٰ سے اہم ملاقات کی۔
اس موقع پر ڈاکٹر محمد العیسیٰ نے تعلیم نسواں کے حوالے ملالہ یوسف زئی کے کام کو سراہا۔ ملالہ یوسفزئی نے رابطہ عالم اسلامی کی جانب سے دنیا بھر میں خواتین اور لڑکیوں کی تعلیم کے فروغ کیلئے کیے جانے والے اقدامات کی تعریف کی۔ ملاقات کے موقع پر ملالہ یوسف زئی نے ڈاکٹر محمد العیسیٰ کو اپنی سوانح حیات ’’میں ملالہ ہوں‘‘ بھی پیش کی۔

Post a Comment

0 Comments

خاص خبر