Latest News

عباس انصاری کو ۷؍ دنوں کی ای ڈی تحویل۔

لکھنو: مختار انصاری کے بیٹے عباس انصاری کو منی لانڈرنگ معاملے میں ہفتہ کو ای ڈی کی ٹیم نے ضلع عدالت میں پیش کیا۔جہاں عدالت نےانہیں سات دنوں کی تحویل میں بھیجا دیا۔ ای ڈی کی ٹیم نے عباس انصاری کو جج سنتوش رائے کی اسپیشل عدالت میں 14دن کی ریمانڈ پر بھیجنے کے لئے پیش کیا۔ یاد رہے کہ عباس انصاری سے ای ڈی نے جمعہ کو تقریباً نوگھنٹوں تک پریاگ راج کے سول لائن واقع اپنے دفتر میں پوچھ گچھ کی تھی۔

Post a Comment

0 Comments

خاص خبر