Latest News

معروف فرانسیسی ماڈل اور ٹی وی اسٹار کا قبول اسلام، خانہ کعبہ میں عمرہ کی ادائیگی، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل۔

مکہ مکرمہ: رانس سے تعلق رکھنے والی مشہور ماڈل گرل اور ٹی وی اسٹار میرین الہیمر نے اسلام قبول کرلیا۔روزنامہ جنگ نے یہ خبر دی ہے ۔انسٹاگرام اکاؤنٹ پر میرین الہیمر نے ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں وہ کلمہ طیبہ پڑھ کر اسلام میں داخل ہو رہی ہیںمرین الہیمر نے اپنےانسٹا اکاؤنٹ پر عمرہ ادائیگی کی تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔اس کے بعد سابقہ ماڈل نے عمرہ ادائیگی کی باحجاب تصاویر بھی اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کی ہیں جس میں وہ خانہ کعبہ میں موجود ہیں۔فرانسیسی اداکارہ نے اپنی انسٹاپوسٹ پر کاکہا کہ اسلام چند ماہ پہلے ہی قبول کرلیا تھا جس کا اب اعلان کر رہی ہوں۔انہوں نے کہا کہ یہ میری روح اور دل کا انتخاب ہے اور مجھے اس انتخاب پر فخر ہے۔

Post a Comment

0 Comments

خاص خبر