Latest News

مولانا عبدالحمید نعمانی کی نئ کتاب کا پروقار اجراء۔

نئ دہلی:  (آر کے بیورو) معروف عالم دین اور ہندوتو کے شارح مولانا عبدالحمید نعمانی کی نئ کتاب ‘جامع مسجد گیان واپی اور بنارس کی دیگر تاریخی مساجد:کا اجرا ایک پروقار سمینار میں عمل میں آیا ۔یہ سمینار آئ او ایس کے زیر اہتمام شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی رح کی خدمات کے موضوع پر تھا،کتاب کا اجرا مولانا نور الحسن راشد،مولانا اصغر امام مہدی سلفی،مولانا ڈاکٹر رضی الاسلام ندوی اور پرفیسر محسن عثمانی ندوی کے ہاتھوں ہوا ۔

اس موقع پرجید علما،دانشور،پروفیسرز،جرنلسٹ اور اسکالرس موجود تھے ،واضح رہے اس سے قابل مولانا کی ہندوتو پر کئ بہترین کتابیں منظرعام پر آچکی ہیں جنھیں بڑے پیمانے پر پذیرائی حاصل ہوى ہے۔

Post a Comment

0 Comments

خاص خبر