نئی دہلی: سابق مرکزی وزیر اور جے ڈی یو کے سابق صدر شرد یادو کا انتقال ہوگیا۔ شرد یادو کی بیٹی شوبھاشنی یادو نے ٹویٹ کرکے اس کی جانکاری دی۔ ان کی عمر 75 برس تھی۔ شوبھاشنی نے اپنے ٹویٹ میں لکھا، 'پاپا اب نہیں رہے'۔ شرد یادو کی موت کی خبر سے سياسی حلقوں میں غم کی لہر دوڑ گئی۔
0 Comments