Latest News

مرزا۔ملتانی ویلفیئر سوسائٹی کے عہدیداران کی سردھنہ میں میٹنگ۔

کھتولی:  مرزا ملتانی ویلفیئر سوسائٹی کے صدر انجینئر عثمان احمد نے سردھنہ میں مرزا محمد اسماعیل، مرزا عابد علی، ایڈوکیٹ مرزا وسیم احمد، ترجمان مرزا حسام الدین ہمدم کی موجودگی میں ایک جنرل میٹنگ کا انعقاد عمل میں آیا  جس میں سردھنہ کی نئی  کمیٹی کے حوالے سے ذہن سازی اور تبادلہ خیال ہوا۔  جس میں تمام ذمہ داران کے درمیان بات چیت ہوئی اور  کہا گیا کہ جلد ہی سردھنہ کی نئی منتخبہ کمیٹی کا اعلان کیا جائے گا۔اس دوران سردھنہ کے حسین الدین، رضوان مرزا، مرزا حسام الدین وغیرہ  موجود رہے۔

Post a Comment

0 Comments

خاص خبر