کھٹولی: عزیز الرحمن خاں۔
راٹیکسیشن بار ایسوسی ایشن کی میٹنگ ہرش وجے اگروال ایڈوکیٹ کی صدارت میں منعقد ہوئی۔ جسمیں میں متفقہ طور پر سال 2023-24 کے لئے ایگزیکٹو کمیٹی تشکیل دے کر کھتولی اوقاف کمیٹی کے سیکریٹری ناصر انجم ایڈوکیٹ کو اتفاق رائے سے صدر منتخب کیا گیاجبکہ محمد نسیم ایڈووکیٹ نائب صدر، محمد شاداب ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری، مسز انجلی شرما ایڈووکیٹ کو-سیکرٹری/خزانچی، عبدالصمد ایڈووکیٹ، انکت گوئل ایڈوکیٹ محمد نوشاد ایڈوکیٹ، پرمود کمار جین ایڈوکیٹ ہرش وجے اگروال ایڈوکیٹ اراکین منتخب کئے گئے، امیش چند مہیشوری ایڈوکیٹ پی آر او، شیو کمار اروڑا ایڈوکیٹ کو چیئرمین مقرر کیا گیا اس موقع پر نومنتخب صدر ناصر انجم ایڈووکیٹ نے کہا کہ بار اور بنچ کے درمیان ہم آہنگی پیدا کر کے کام کرنا ان کی اولین ترجیح ہو گی، تنظیم نے جو ذمہ داری سونپی ہے اسے سب کے تعاون سے نبھایا جائے گا۔
0 Comments