کھتولی کے محلہ لال محمد ساکن محمد صادق قریشی ولد مہر الہی قریشی نے ایک انتہائی غریب گھرانے میں پرورش پائے کے باوجود اہنی جہد مسلسل سے
NEET
کے امتحان میں 720 میں سے 605 نمبر حاصل کرکے
انتہائی مشکل حالات میں تعلیم مکمل کرنے کے بعد یہ مقام حاصل کرکے خاندان اور کھتولی کا نام روشن کیا ہے۔ مشن تعلیم کے کنوینر محمد آباد قریشی کے بھائی محمد صادق نے اپنی کامیابی میں والدین اور اساتذہ کی حوصلہ افزائی کو دیتے ہوئے کہا کہ حالات کتنے ہی مشکل اور ناگفتہ بہ کیوں نہ ہوں، تعلیم ہر حال میں حاصل کرنی چاہیے۔
0 Comments